Pakistn Film Magazine in Urdu/Punjabi


A Tribute To The Legendary Playback Singer Masood Rana

Masood Rana - مسعودرانا


مسعودرانا کے پس پردہ ، ٹائٹل اور تھیم سانگز

مسعودرانا ، پاکستانی فلموں کے واحد اور خالص فلمی گلوکار تھے جن کے کریڈٹ پر بڑی تعداد میں ایسے لازوال گیت ہیں جو کہانی اور مکالموں کی طرح فلم کی ضرورت ہوتے تھے۔ ایسے گیتوں کو عام طور پرٹائٹل اور تھیم سانگ کہتے تھے جو زیادہ تر پس پردہ گیتوں کی صورت میں مختلف فلمی کرداروں اور صورتحال کے لیے گائے جاتے تھے۔

مسعودرانا کی جذبات ، احساسات اور تاثرات سے بھرپور ایک باوقار ، پر سوز اور دلکش مردانہ آواز کا کمال تھا کہ ایسے بامقصد گیتوں کے لیے وہ موسیقاروں کا پہلا انتخاب ہوتے تھے اورانھیں اردو اور پنجابی فلموں کے ٹائٹل اور تھیم سانگز گانے پر مکمل اجارہ داری حاصل ہوتی تھی۔


مسعودرانا کے 143 پس پردہ فلمی گیت

1پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
2در در توں سانوں ٹھوکر وجے ، کی لکھیاں تقدیراں ، عرشاں والیا ، فرشاں والیا ، معاف کریں تقصیراں ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
3ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
4کوئی بھی ہے جہاں میں مہربان نہیں ہے ... (فلم ... ماں کا پیار ... 1964)
5گئے دنوں کی یاد دلائے یہ لنڈا بازار، اونچا اڑنے کی خاطر یہاں پہنیں لوگ اتار ... (فلم ... لنڈا بازار ... 1964)
6حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
7دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
8دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
9کھلی اکھ تے لکھ کروڑ سوچاں ... (فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
10یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پیے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
11رب دا سچا بندہ اوخو ، جہیڑا کم کسے دے آوے ، سجن ہووے پاویں دشمن ، سب دا درد ونڈاوے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
12ہتھی کیتا اے تینوں وداع دھیئے ، تیرے فرض دا بھار اتار چلے ، پورے ہو گئے قول زباناں دے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
13آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
14اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
15دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
16وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
17اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
18کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
19کوئی اینی گل رب کولوں پچھ کے تے آئے ،ربا او کی کرے ، جدی ماں مر جائے ... (فلم ... گونگا ... 1966)
20جان کا مالک اوپر بیٹھا ، کرے حفاظت جان کی ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
21چیتا رکھیں ، اے بول فقیر والا بندیا ... (فلم ... بانکی نار ... 1966)
22مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
23جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ... (فلم ... جانباز ... 1966)
24اوہنا دھکے در در دے ، مر جان جنہاں دیاں ماواں ... (فلم ... ابا جی ... 1966)
25سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ... (فلم ... جگری یار ... 1967)
26یاری ہے کوئی کھیل نہیں ، ہر عہد نبھانا پڑتا ہے ... (فلم ... حکومت ... 1967)
27دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ... (فلم ... مقابلہ ... 1967)
28یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
29پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
30عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم ، کبھی خوشی ، وہاں ہیں اب تباہیاں ، جہاں تھیں رونقیں کبھی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
31نیلی چھتری والیا ، میری مشکل کرآسان ، اوس بستی دا راہ دس دے ، جتھے وسدے نیں انسان ... (فلم ... میرا ویر ... 1967)
32کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
33پلے کجھ نئیں رکھدے پنچھی تے درویش ... (فلم ... جانی دشمن ... 1967)
34تجھ کوملی ہے جرم غریبی کی یہ سزا ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
35ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
36ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
37اوڑک وقت قہر دیاں گھوکاں ، سن پتھر ڈھل جاوے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
38آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
39شمع خاموش ہو گئی جلتے ، رہ گیا اشک آنکھ سے ڈھلکے ... (فلم ... شہنائی ... 1968)
40اے دربار سخی دا ... (فلم ... باؤ جی ... 1968)
41اک بار اور اپنے گلے سے لگا لے ، ماں ، کیا جانے اس کے بعد تیرا لال ہو کہاں ... (فلم ... عاشق ... 1968)
42یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
43پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
44پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی ... (فلم ... روٹی ... 1968)
45ٹل ہی جائیں گے خطر ، کٹ ہی جائے گا سفر ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
46اک دھی لیکھاں ہاری ، کیوں روندی اے وچاری۔۔ دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ، مالکا ... (فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
47جناب عالی ... (فلم ... جناب عالی ... 1968)
48جے چناں چڑھ ، آکے کر روشنائی ،ذکر کردے تارے ، ہو ... (فلم ... کڑمائی ... 1968)
49اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
50نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
51لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... وریام ... 1969)
52جنہے کدی یاراں کولوں کجھ وی نہ منگیا ، او پیا جاند ویکھو ، یاریاں دا ڈنگیا ... (فلم ... وریام ... 1969)
53ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ... (فلم ... لچھی ... 1969)
54تو اللہ ، میں بندہ تیرا ، منگناں کرم کریماں ، کرماں والیا ، شرماں رکھ لئیں ، کر دئیں رحم رحیماں ... (فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
55بے قدراں دی نگری دنیا ، ہو جگ سارا بے دردی ، ہو جانا پے گیا ، چٹھی آئی زورا ور دی ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
56توھڑ ایخو جئی اڈی وچھوڑیاں دی ، دن بنے مہینے ، مہینے سال بن گئے ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
57نی اچیاں محلان والیئے ، سن درد کسے مسکین دا ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
58نہ کوئی پٹوار نہ مانجی اور نہ کوئی ناؤ ، رحمت کے بادل آؤ ، معصوم کے سر پہ چھاؤ ... (فلم ... میری بھابی ... 1969)
59اک پتھر نوں پتر لگا ، پتر جس دا ناں ... (فلم ... جگو ... 1969)
60بے ادب نے جہیڑے ماواں دے ، اوکدی نہ چڑھن جوانی ... (فلم ... محلے دار ... 1970)
61سدا نہ باغیں بلبل بولے ، سدا نہ باغ بہاراں ... (فلم ... سجن بیلی ... 1970)
62ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ... (فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970)
63یہ دنیا نہیں دل والوں کی ، ملتا ہی نہیں ہے پیار یہاں ... (فلم ... بے قصور ... 1970)
64جند عذابےپئی ، کر کے بھیڑا دھندہ ، اپنا دشمن ، آپ اے بندہ ... (فلم ... رنگو جٹ ... 1970)
65جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
66دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
67دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
68چراغوں کی بجائے ہم نے داغ دل جلائے ہیں ، ہمارے خون کے چھینٹوں سے ہوگی روشنی برسوں ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
69جگ اتے بندہ گھڑی پل دا مہمان اے ، پتہ نئیوں کہیڑے ویلے چھڈنا جہان اے ... (فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
70منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
71ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
72سورے دا جنت دا پاکپولا دے خور ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
73دل ٹٹدا تے روندا اسمان ویکھیا، پر ڈولدا نہ تیرا اے جہاں ویکھیا ... (فلم ... نظام ... 1972)
74انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ... (فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972)
75اے کی ہویا ، اے کی ہویا ، باغ باغیجہ اجڑیا سارا ، مالی چھم چھم رویا ... (فلم ... جنگو ... 1972)
76تیری ذات اے خزانہ برکتاں دا ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
77میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ... (فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973)
78اے نگری داتا دی ، جتھے وگدی اے راوی ... (فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... 1973)
79ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
80اے میلہ چار دناں دا ، دنیا وچ تیرا جوگی والا پھیرا اے ... (فلم ... اک مداری ... 1973)
81میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ... (فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
82سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
83جگ نوں خوشبو ونڈن والا ، ڈگ پیا پھل مرجھا کے ، مریا نئیں اینے اگلے جگ وچ کھڑ جانا فیر جا کے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
84یا غوث الاعظمؓ ، پیر میرا ، میرے ستڑے بھاگ جگا دینا ... (فلم ... بڈھا شیر ... 1974)
85لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... پرچھائیں ... 1974)
86جوگی چلیا ، روح دی کلاہ ہلی ... (فلم ... سیو نی میرا ماہی ... 1974)
87واہ تقدیرے ، ظلم ستم دے کی کی تیر چلانی اے ... (فلم ... جگر دا ٹکڑا ... 1974)
88ماں تے اولاد دا رشتہ عجیب اے ... (فلم ... بدمعاش پتر ... 1974)
89وقت کا پہیہ چلتا جائے ،رکنے سے رکنے نہ پائے ، رک جائے یہ سارا عالم ، وقت اگر رک جائے ... (فلم ... نیلام ... 1974)
90ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ... (فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974)
91اک ننھا سا فرشتہ ، اک ننھا سا ستارہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
92متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
93اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
94ایمان سلامت ہر کوئی منگے تے عشق سلامت کوئی ، ہوووو ... (فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... 1974)
95دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ... (فلم ... حاکو ... 1975)
96ماواں دے کے تے پیو دینا مار مالکا ، میری امی دا ویاہ چوتھی وار مالکا ... (فلم ... اے پگ میرے ویر دی ... 1975)
97کی دسیں گا جا کے بھین نوں ... (فلم ... اج دی گل ... 1975)
98کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ... (فلم ... شیریں فرہاد ... 1975)
99پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ... (فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
100انسان تے اک کھڈونا اے ، کھیڈاں تقدیر کھڈاندی اے ... (فلم ... گناہگار ... 1975)
101امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
102گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ، ناقصاں راپیر کامل ، کاملاں را رہنما ... (فلم ... شہید ... 1975)
103مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ... (فلم ... یار دا سہرا ... 1976)
104آس سانوں دلدار دی گھڑیا ، اوہ دسدی کلی یار دی گھڑیا ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
105کیوں ڈولی چڑھ گئی ایں ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
106دھیاں رانیاں ، ہائے او میریا ڈاہڈیا ربا ، کناں جمیاں تے کناں لے جانیاں ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
107ایخو جئے لوگ وی ساڈے کولوں ٹر جان گے، لبھدے پھراں گے ، ساڈے ہتھ نئیوں آن گے ... (فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
108چار چوفیرے انہیرے دسدے ، کر روشنائی ، چناں ... (فلم ... حشر نشر ... 1976)
109ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ... (فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976)
110پیار دیاں راہواں دے دیوے جگ تے رہن سدا ... (فلم ... کل کل میرا ناں ... 1976)
111تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ... (فلم ... سوہا جوڑا ... 1977)
112لکھ عیب مینوں ، اکو صفت میری،کراں عشق محمد ﷺ دی ذات دے نال ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
113چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ... (فلم ... شیر خان ... 1981)
114اللہ ہو، حق ، اللہ ہو ۔ المالک ، القدوس ، السلام ، المومن (99 اسمائے ربی) ... (فلم ... آخری قربانی ... 1981)
115دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
116ہن چل نی بکیئے میریئے ، کر پیراں ہیٹھ ہوا ... (فلم ... جٹ مرزا ... 1982)
117رشتے ناطیاں دے دھاگے بڑے کچے ہوندے نیں ... (فلم ... سونا چاندی ... 1983)
118جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی ... (فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984)
119شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
120کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
121رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ... (فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
122اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے ... (فلم ... مقدر ... 1985)
123چپ چپیتے ٹر گیا ایں ، پا کے ہاڑ پکار ... (فلم ... مقدر ... 1985)
124سچا رشتہ دھی بابل دا ... (فلم ... مہندی ... 1985)
125یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ... (فلم ... زمین آسمان ... 1985)
126ویلے دا بھروسہ نئیں ، کسے دا نہ یار اے ... (فلم ... قلی ... 1986)
127دنیا دی پرواہ نئیں کردے ، یار نبھاندے یاری ... (فلم ... پتر شیراں دے ... 1986)
128رنگ رنگ دے خوشیاں تے ہاسے ، ونڈ دا پھردا ویلہ ، سنگ سہیلیاں ، دشمن سجن ، ویکھن آئے میلہ ... (فلم ... میلہ ... 1986)
129ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے ... (فلم ... لاوا ... 1987)
130تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں ... (فلم ... لاوا ... 1987)
131اج بابل بنیا ویر ... (فلم ... بابل ویر ... 1987)
132ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ... (فلم ... ڈکیت ... 1989)
133جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون ... (فلم ... ننگی تلوار ... 1989)
134شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
135نچدےعورت دی چادر نوں کردے لیراں لیراں ، ہو ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
136تیری رحمتاں دا میں طلبگار ... (فلم ... لاہوری بدمعاش ... 1991)
137کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
138سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ... (فلم ... یادگار ... 1993)
139اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
140اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
141اد نئیں تینوں داج دی خاطر ، جنج واپس کیتی سی توں ... (فلم ... لیلیٰ ... 1994)
142عجب تماشہ ویکھو لوکو، قسمت کھیڈ رچایا ... (فلم ... بالا پیرے دا ... 1994)
143گھٹ ملے گی دنیا دے وچ ، ایدے ورگی ماں ، اپنا ناں مٹا کے زندہ کرے کسے دا ناں ... (فلم ... شیر پتر ... 2003)

مسعودرانا کے 50 پس پردہ اردو فلمی گیت

1ایسے بھی معصوم ہیں اس دنیا میں جانے کتنے ، جن کا جرم نہیں ہے کوئی ، پھر بھی لوگ سزا دیتے ہیں ... (فلم ... بیٹی ... 1964)
2کوئی بھی ہے جہاں میں مہربان نہیں ہے ... (فلم ... ماں کا پیار ... 1964)
3گئے دنوں کی یاد دلائے یہ لنڈا بازار، اونچا اڑنے کی خاطر یہاں پہنیں لوگ اتار ... (فلم ... لنڈا بازار ... 1964)
4حرم کی عظمت کے پاسبانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ، غازیو ، مجاہدو ، جوانو ، خدا نگہبان ہے تمہارا ... (فلم ... عظمت اسلام ... 1965)
5دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر ... (فلم ... فیشن ... 1965)
6دنیا والے، دیکھ ذرا، اس دنیا کی تصویر ، بھائی چلائے ، بھائی کے دل پہ تیر (2) ... (فلم ... فیشن ... 1965)
7یہ دنیا ، کسی کی ہوئی ہے نہ ہوگی ، اسی طرح چپ چاپ آنسو پیے جا ... (فلم ... کنیز ... 1965)
8اے وطن ، ہم ہیں تیری شمع کے پروانوں میں ، زندگی ہوش میں ہے، جوش ہے ایمانوں میں ... (فلم ... آگ کا دریا ... 1966)
9دنیا کا یہ دستور ہے ، دنیا سے گلہ کیا ، آئینے کی قسمت میں ہے پتھر کے سوا کیا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
10وہ ﷺنبیوں میں رحمت لقب پانے والا ، مرادیں غریبوں کی بر لانے والا ... (فلم ... تصویر ... 1966)
11اے وطن ، اسلام کی امید گاہ آخری ، تجھ پر سلام ... (فلم ... معجزہ ... 1966)
12کر دے گی قوم زندہ ، ماضی کی داستانیں ، باطل کی وادیوں میں گونجیں گی پھر اذانیں ... (فلم ... وطن کا سپاہی ... 1966)
13جان کا مالک اوپر بیٹھا ، کرے حفاظت جان کی ... (فلم ... تقدیر ... 1966)
14مدینے والےﷺ سے میرا سلام کہہ دینا ، تڑپ رہا ہے تمہارا غلام ، کہہ دینا ... (فلم ... بھیا ... 1966)
15جانباز ہیں ہم ، باطل کے خداؤں سے کہہ دو ... (فلم ... جانباز ... 1966)
16یاری ہے کوئی کھیل نہیں ، ہر عہد نبھانا پڑتا ہے ... (فلم ... حکومت ... 1967)
17یہ زندگی ایک دوراہاہے ، جس میں لوگ ملتے ہیں اور بچھڑ جاتے ہیں ... (فلم ... دوراہا ... 1967)
18پھر صبح ہو گی ، اندھیرے نہیں رکنے والے ... (فلم ... پھر صبح ہو گی ... 1967)
19عجیب ہے یہ زندگی ، کبھی ہیں غم ، کبھی خوشی ، وہاں ہیں اب تباہیاں ، جہاں تھیں رونقیں کبھی ... (فلم ... شعلہ اور شبنم ... 1967)
20کوئی یہاں پر عیش منائے ، کوئی پھرے مجبور ، دیکھو دنیا کا دستور ... (فلم ... ماں باپ ... 1967)
21تجھ کوملی ہے جرم غریبی کی یہ سزا ... (فلم ... بےرحم ... 1967)
22ماں کے دل کو توڑ کر ، مامتا کی جنت چھوڑ کر ... (فلم ... ستمگر ... 1967)
23آنکھوں میں اشک ، درد ہےدل میں بسا ہوا ، وہ جا رہا ہے ، اپنی وفا کا لٹا ہوا ... (فلم ... کمانڈر ... 1968)
24شمع خاموش ہو گئی جلتے ، رہ گیا اشک آنکھ سے ڈھلکے ... (فلم ... شہنائی ... 1968)
25اک بار اور اپنے گلے سے لگا لے ، ماں ، کیا جانے اس کے بعد تیرا لال ہو کہاں ... (فلم ... عاشق ... 1968)
26ٹل ہی جائیں گے خطر ، کٹ ہی جائے گا سفر ... (فلم ... لالہ رخ ... 1968)
27اے وطن کی سر زمین ، تیرا ہر ذرہ حسین ، بات جو تجھ میں ہے وہ ، ساری دنیا میں نہیں ... (فلم ... ایک ہی راستہ ... 1968)
28نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... (فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... 1969)
29نہ کوئی پٹوار نہ مانجی اور نہ کوئی ناؤ ، رحمت کے بادل آؤ ، معصوم کے سر پہ چھاؤ ... (فلم ... میری بھابی ... 1969)
30یہ دنیا نہیں دل والوں کی ، ملتا ہی نہیں ہے پیار یہاں ... (فلم ... بے قصور ... 1970)
31جو ٹھنڈک لوٹے چھاؤں کی ، جو گود اجاڑے ماؤں کی ... (فلم ... وحشی ... 1971)
32دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہار ہے ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
33دنیا والے ، کیسا نرالا تیرا یہ سنسارہے ، کانٹوں کی ہے جیت یہاں پر اور پھولوں کی ہارہے (2) ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
34چراغوں کی بجائے ہم نے داغ دل جلائے ہیں ، ہمارے خون کے چھینٹوں سے ہوگی روشنی برسوں ... (فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... 1971)
35منزل ہے نہ ہمدم ہے،کچھ ہے تو اگر دم ہی دم ہے ، میں اس دنیا میں اکیلا ہوں (2) ... (فلم ... میں اکیلا ... 1972)
36میرے وطن کے غازیو ، تمہیں کسی کا خوف کیا ... (فلم ... سرحد کی گود میں ... 1973)
37میرے محبوب کی طرح مجھ پر ،اے خدا تو بھی مہربان ہو جا ... (فلم ... کبڑا عاشق ... 1973)
38سوہنی دھرتی اللہ رکھے ، قدم قدم آباد تجھے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
39لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... پرچھائیں ... 1974)
40وقت کا پہیہ چلتا جائے ،رکنے سے رکنے نہ پائے ، رک جائے یہ سارا عالم ، وقت اگر رک جائے ... (فلم ... نیلام ... 1974)
41اک ننھا سا فرشتہ ، اک ننھا سا ستارہ ... (فلم ... ننھافرشتہ ... 1974)
42متوارے ، کتنا دکھی ہے انسان ، کوئی نہ جانے درد کسی کا ، سب ہیں یہاں انجان ... (فلم ... حقیقت ... 1974)
43اپنا لہو، پھر اپنا لہو ہے ، ایک دن تڑپائے گا ... (فلم ... دشمن ... 1974)
44کس دور میں انصاف ہوا ہے اہل وفا سے ... (فلم ... شیریں فرہاد ... 1975)
45امیروں کے خدا، تو ہی غریبوں کا خدا ہے ، وہاں خوشیاں ، یہاں آنسو ، یہ اندھیر کیا ہے ... (فلم ... بدل گیا انسان ... 1975)
46شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا ، راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
47یہ کیسا انصاف ، مالک ، عورت ظلم کی بھینٹ چڑھے اور مرد کے ظلم معاف ، مالک ... (فلم ... زمین آسمان ... 1985)
48ماں ، اولاد کا سایہ بن کرساری عمر گذارے ... (فلم ... لاوا ... 1987)
49تو جو مجھ کو نظر نہ آئے ، سوہنیا ، میں مر جاؤں ... (فلم ... لاوا ... 1987)
50اپنا پھر بھی اپنا ہووے ، دکھ سکھ میں کام آئے ... (فلم ... خاندان ... 1994)

مسعودرانا کے 91 پس پردہ پنجابی فلمی گیت

1پینگ ٹٹ گئی ہلارا کھا کے ، ٹاہلیاں دے ٹہن پجھ گئے ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
2در در توں سانوں ٹھوکر وجے ، کی لکھیاں تقدیراں ، عرشاں والیا ، فرشاں والیا ، معاف کریں تقصیراں ... (فلم ... بھرجائی ... 1964)
3کھلی اکھ تے لکھ کروڑ سوچاں ... (فلم ... پلپلی صاحب ... 1965)
4رب دا سچا بندہ اوخو ، جہیڑا کم کسے دے آوے ، سجن ہووے پاویں دشمن ، سب دا درد ونڈاوے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
5ہتھی کیتا اے تینوں وداع دھیئے ، تیرے فرض دا بھار اتار چلے ، پورے ہو گئے قول زباناں دے ... (فلم ... ڈولی ... 1965)
6آ شہیدا ، جی آیاں نوں ، گلیاں نین وچھائے ، تیرے آن دی آس تے سجناں ، اتھرو اساں سکائے ... (فلم ... گوانڈی ... 1966)
7کوئی اینی گل رب کولوں پچھ کے تے آئے ،ربا او کی کرے ، جدی ماں مر جائے ... (فلم ... گونگا ... 1966)
8چیتا رکھیں ، اے بول فقیر والا بندیا ... (فلم ... بانکی نار ... 1966)
9اوہنا دھکے در در دے ، مر جان جنہاں دیاں ماواں ... (فلم ... ابا جی ... 1966)
10سوچ کے یار بناویں بندیا ، یار بنا کے فیر نہ سوچیں ،سولی تے چڑھ جاویں ... (فلم ... جگری یار ... 1967)
11دنیا ، اے بھیا ، اے دنیا ... (فلم ... مقابلہ ... 1967)
12نیلی چھتری والیا ، میری مشکل کرآسان ، اوس بستی دا راہ دس دے ، جتھے وسدے نیں انسان ... (فلم ... میرا ویر ... 1967)
13پلے کجھ نئیں رکھدے پنچھی تے درویش ... (فلم ... جانی دشمن ... 1967)
14ماپے کدیں ایس طراں تے ڈولی نئیں سی ٹوردے ، دھیاں نوں ویاندے سی او ، اینج نئیں سی روڑدے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
15اوڑک وقت قہر دیاں گھوکاں ، سن پتھر ڈھل جاوے ... (فلم ... سسی پنوں ... 1968)
16اے دربار سخی دا ... (فلم ... باؤ جی ... 1968)
17یاد رکھیں فقراں نے کیتی اے صدا ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
18پتھر مار کے ظالما ، تو سوچ تے سہی ... (فلم ... میلہ دو دن دا ... 1968)
19پنچھی پنجریوں باہر آیا تے بدلیا ہویا زمانہ سی ، نہ او رکھ سی ، نہ او ٹہنی ، جس دے کدی ٹھکانہ سی ... (فلم ... روٹی ... 1968)
20اک دھی لیکھاں ہاری ، کیوں روندی اے وچاری۔۔ دھیاں دتیاں تے کیوں نئیں دتا مال ، مالکا ... (فلم ... بابل دا ویہڑا ... 1968)
21جناب عالی ... (فلم ... جناب عالی ... 1968)
22جے چناں چڑھ ، آکے کر روشنائی ،ذکر کردے تارے ، ہو ... (فلم ... کڑمائی ... 1968)
23لال میری پت رکھیو بلا جھولے لالن ... (فلم ... وریام ... 1969)
24جنہے کدی یاراں کولوں کجھ وی نہ منگیا ، او پیا جاند ویکھو ، یاریاں دا ڈنگیا ... (فلم ... وریام ... 1969)
25ماں دی اکھ توں وچھڑ گیا جے ، ماں دا اے نور ، تے ماں اج رہ گئی کلی ... (فلم ... لچھی ... 1969)
26تو اللہ ، میں بندہ تیرا ، منگناں کرم کریماں ، کرماں والیا ، شرماں رکھ لئیں ، کر دئیں رحم رحیماں ... (فلم ... مکھڑا چن ورگا ... 1969)
27بے قدراں دی نگری دنیا ، ہو جگ سارا بے دردی ، ہو جانا پے گیا ، چٹھی آئی زورا ور دی ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
28توھڑ ایخو جئی اڈی وچھوڑیاں دی ، دن بنے مہینے ، مہینے سال بن گئے ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
29نی اچیاں محلان والیئے ، سن درد کسے مسکین دا ... (فلم ... تیرے عشق نچایا ... 1969)
30اک پتھر نوں پتر لگا ، پتر جس دا ناں ... (فلم ... جگو ... 1969)
31بے ادب نے جہیڑے ماواں دے ، اوکدی نہ چڑھن جوانی ... (فلم ... محلے دار ... 1970)
32سدا نہ باغیں بلبل بولے ، سدا نہ باغ بہاراں ... (فلم ... سجن بیلی ... 1970)
33ویکھو یارو ، کنے ڈاہڈے تیر تقدیر دے ... (فلم ... علی بابا 40 چور ... 1970)
34جند عذابےپئی ، کر کے بھیڑا دھندہ ، اپنا دشمن ، آپ اے بندہ ... (فلم ... رنگو جٹ ... 1970)
35جگ اتے بندہ گھڑی پل دا مہمان اے ، پتہ نئیوں کہیڑے ویلے چھڈنا جہان اے ... (فلم ... اک ڈولی دو کہار ... 1972)
36ہووے جدے پیراں ہیٹھاں جنتاں دی چھاں ، اوس پیارے رشتے نوں سارے کہندے ماں ... (فلم ... پتر دا پیار ... 1972)
37دل ٹٹدا تے روندا اسمان ویکھیا، پر ڈولدا نہ تیرا اے جہاں ویکھیا ... (فلم ... نظام ... 1972)
38انسان اک تماشہ ، آپے بن دا تولہ یارو ،آپے بن دا ماشہ ... (فلم ... انسان اک تماشہ ... 1972)
39اے کی ہویا ، اے کی ہویا ، باغ باغیجہ اجڑیا سارا ، مالی چھم چھم رویا ... (فلم ... جنگو ... 1972)
40تیری ذات اے خزانہ برکتاں دا ... (فلم ... جیرا بلیڈ ... 1973)
41اے نگری داتا دی ، جتھے وگدی اے راوی ... (فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... 1973)
42ناں پاویں رکھ لوے دنیا جدا ، مینوں اک لگدے نیں ماں تے خدا ... (فلم ... خدا تے ماں ... 1973)
43اے میلہ چار دناں دا ، دنیا وچ تیرا جوگی والا پھیرا اے ... (فلم ... اک مداری ... 1973)
44جگ نوں خوشبو ونڈن والا ، ڈگ پیا پھل مرجھا کے ، مریا نئیں اینے اگلے جگ وچ کھڑ جانا فیر جا کے ... (فلم ... خوشیا ... 1973)
45یا غوث الاعظمؓ ، پیر میرا ، میرے ستڑے بھاگ جگا دینا ... (فلم ... بڈھا شیر ... 1974)
46جوگی چلیا ، روح دی کلاہ ہلی ... (فلم ... سیو نی میرا ماہی ... 1974)
47واہ تقدیرے ، ظلم ستم دے کی کی تیر چلانی اے ... (فلم ... جگر دا ٹکڑا ... 1974)
48ماں تے اولاد دا رشتہ عجیب اے ... (فلم ... بدمعاش پتر ... 1974)
49ربا ، تیرے جگ وچ ظالم ، کی کی ظلم کماندے نیں ... (فلم ... تیرے جہت پت جمن ماواں ... 1974)
50ایمان سلامت ہر کوئی منگے تے عشق سلامت کوئی ، ہوووو ... (فلم ... شالا جوانیاں مانیں ... 1974)
51دولتاں دے بھکھیو ، غریباں دے ویریو ... (فلم ... حاکو ... 1975)
52ماواں دے کے تے پیو دینا مار مالکا ، میری امی دا ویاہ چوتھی وار مالکا ... (فلم ... اے پگ میرے ویر دی ... 1975)
53کی دسیں گا جا کے بھین نوں ... (فلم ... اج دی گل ... 1975)
54پھل توڑ کے سٹ گیا مالی تے کنڈیاں نے جند گھیر لی ... (فلم ... ہتھکڑی ... 1975)
55انسان تے اک کھڈونا اے ، کھیڈاں تقدیر کھڈاندی اے ... (فلم ... گناہگار ... 1975)
56گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ، ناقصاں راپیر کامل ، کاملاں را رہنما ... (فلم ... شہید ... 1975)
57مندا ہوندا یتیماں دا حال ، شالا مرن نہ ماواں ... (فلم ... یار دا سہرا ... 1976)
58آس سانوں دلدار دی گھڑیا ، اوہ دسدی کلی یار دی گھڑیا ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
59کیوں ڈولی چڑھ گئی ایں ... (فلم ... سوہنی مہینوال ... 1976)
60دھیاں رانیاں ، ہائے او میریا ڈاہڈیا ربا ، کناں جمیاں تے کناں لے جانیاں ... (فلم ... باغی تے فرنگی ... 1976)
61ایخو جئے لوگ وی ساڈے کولوں ٹر جان گے، لبھدے پھراں گے ، ساڈے ہتھ نئیوں آن گے ... (فلم ... ریشماں تے شیرا ... 1976)
62چار چوفیرے انہیرے دسدے ، کر روشنائی ، چناں ... (فلم ... حشر نشر ... 1976)
63ایس دنیا وچ سچے بندے دھوکا کھائی پھردے نیں ... (فلم ... ٹھگاں دے ٹھگ ... 1976)
64پیار دیاں راہواں دے دیوے جگ تے رہن سدا ... (فلم ... کل کل میرا ناں ... 1976)
65تیرے جہے ویراں تے سدا مان روے گا ، بہناں دا سوہا جوڑا تیری آن روے گا ... (فلم ... سوہا جوڑا ... 1977)
66لکھ عیب مینوں ، اکو صفت میری،کراں عشق محمد ﷺ دی ذات دے نال ... (فلم ... غازی علم الدین شہید ... 1978)
67چھڈ کے میلہ ٹر چلیا ایں ... (فلم ... شیر خان ... 1981)
68دنیا گورکھ دھندا ، ایتھے بھل جاندا انسان ... (فلم ... دوستانہ ... 1982)
69ہن چل نی بکیئے میریئے ، کر پیراں ہیٹھ ہوا ... (فلم ... جٹ مرزا ... 1982)
70رشتے ناطیاں دے دھاگے بڑے کچے ہوندے نیں ... (فلم ... سونا چاندی ... 1983)
71جٹ کمالا گئی دبئی ، بہناں لئی پردیسی ہوندے ، ایدے ورگے کئی ... (فلم ... جٹ کمالا گیا دبئی ... 1984)
72کفر دی اگ جے میرا جسم وی کر دے سوہا ، خاک چوں آوے گی صدا ، اللہ اکبر ، لاالہ الااللہ ... (فلم ... ریشمی رومال ... 1984)
73رل گئی اک مجبور ، اج ٹرچلی زمانے توں بڑی دور ... (فلم ... بدلے دی اگ ... 1985)
74اے جندڑی اک شوہ دریا ، دکھ سکھ دو نے کنارے ... (فلم ... مقدر ... 1985)
75چپ چپیتے ٹر گیا ایں ، پا کے ہاڑ پکار ... (فلم ... مقدر ... 1985)
76سچا رشتہ دھی بابل دا ... (فلم ... مہندی ... 1985)
77ویلے دا بھروسہ نئیں ، کسے دا نہ یار اے ... (فلم ... قلی ... 1986)
78دنیا دی پرواہ نئیں کردے ، یار نبھاندے یاری ... (فلم ... پتر شیراں دے ... 1986)
79رنگ رنگ دے خوشیاں تے ہاسے ، ونڈ دا پھردا ویلہ ، سنگ سہیلیاں ، دشمن سجن ، ویکھن آئے میلہ ... (فلم ... میلہ ... 1986)
80اج بابل بنیا ویر ... (فلم ... بابل ویر ... 1987)
81ٹٹ گئے سہارے ، ڈب کے کنارے ، غماں دیاں چھلاں دا طوفان آ گیا ... (فلم ... ڈکیت ... 1989)
82جے دینا ایں دھیاں لاڈلیاں ، فیر ایناں دے نصیب وی ہون ... (فلم ... ننگی تلوار ... 1989)
83شہنشاہ وی تیرے در تے گدا ، غریب نواز ، سنے جدی ، اوہدی سن دا خدا ، غریب نواز ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
84نچدےعورت دی چادر نوں کردے لیراں لیراں ، ہو ... (فلم ... تیس مار خان ... 1989)
85تیری رحمتاں دا میں طلبگار ... (فلم ... لاہوری بدمعاش ... 1991)
86کرم دیاں کر دے نظراں ، داتا ، آکھے اک نمانا ... (فلم ... خونی شعلے ... 1992)
87سب کچھ تے میرا لٹ گیا ، کی کول رہ گیا ، مجبوریاں نے بولنے دا حق وی کھو لیا ... (فلم ... یادگار ... 1993)
88اپنا فیر وی اپنا ہووے ، دکھ سکھ وچ کم آوے ... (فلم ... خاندان ... 1994)
89اد نئیں تینوں داج دی خاطر ، جنج واپس کیتی سی توں ... (فلم ... لیلیٰ ... 1994)
90عجب تماشہ ویکھو لوکو، قسمت کھیڈ رچایا ... (فلم ... بالا پیرے دا ... 1994)
91گھٹ ملے گی دنیا دے وچ ، ایدے ورگی ماں ، اپنا ناں مٹا کے زندہ کرے کسے دا ناں ... (فلم ... شیر پتر ... 2003)

مسعودرانا کے 20 ٹائٹل سانگز

1
فلم ... آگ کا دریا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام نبی ، عبداللطیف ... شاعر: جوش ملیح آبادی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
2
فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، علاؤالدین ، ساون)
3
فلم ... جانی دشمن ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: بھلے شاہ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
4
فلم ... باؤ جی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: رشید عطرے ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
5
فلم ... جناب عالی ... پنجابی ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: ( پس پردہ ، ٹائٹل سانگ)
6
فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... نئی لیلیٰ نیا مجنوں ... اردو ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: موج لکھنوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
8
فلم ... وریام ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: سائیں اختر ، منیر حسین ، مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام حسین ، شبیر ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
9
فلم ... مکھڑا چن ورگا ... پنجابی ... (1969) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
10
فلم ... سجن بیلی ... پنجابی ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: تصدق حسین ... شاعر: افتخار شاہد ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
11
فلم ... وحشی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، محمد علی)
12
فلم ... چراغ کہاں روشنی کہاں ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ایم اشرف ... شاعر: کلیم عثمانی ... اداکار: (پس پردہ ،ٹائٹل سانگ )
13
فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، نیئر سلطانہ)
14
فلم ... پرچھائیں ... اردو ... (1974) ... گلوکار: نورجہاں ، مالا ، تصورخانم ، آئرن پروین ، احمد رشدی ، مسعود رانا ، شوکت علی ، غلام علی ، پرویز مہدی ... موسیقی: ناشاد ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
15
فلم ... زن زر تے زمین ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: جہانگیر چودھری ... اداکار: (ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
16
فلم ... شہید ... پنجابی ... (1975) ... گلوکار: مسعودرانا ... موسیقی: بخشی وزیر ... شاعر: خواجہ معین الدین چشتیؒ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ)
17
فلم ... میلہ ... پنجابی ... (1986) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
18
فلم ... سرفروش ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: مشتاق علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (ٹائٹل سانگ )
19
فلم ... تیس مار خان ... پنجابی ... (1989) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )
20
فلم ... لاہوری بدمعاش ... پنجابی ... (1991) ... گلوکار: افشاں ، مسعود رانا ... موسیقی: ذوالفقار علی ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ )

مسعودرانا کے 17 تھیم سانگز

1
فلم ... سوکن ... پنجابی ... (1965) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: ؟ (تھیم سانگ ، یاسمین)
2
فلم ... آگ کا دریا ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: غلام نبی ، عبداللطیف ... شاعر: جوش ملیح آبادی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
3
فلم ... وطن کا سپاہی ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، شوکت علی مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: حبیب جالب ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
4
فلم ... جانباز ... اردو ... (1966) ... گلوکار: مسعود رانا ، آئرن پروین مع ساتھی ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: ظہور ناظم ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
5
فلم ... جگری یار ... پنجابی ... (1967) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، علاؤالدین ، ساون)
6
فلم ... ایک ہی راستہ ... اردو ... (1968) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: دیبو ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
7
فلم ... دو باغی ... اردو ... (1970) ... گلوکار: مسعود رانا مع ساتھی ... موسیقی: منظور اشرف ... شاعر: تنویر نقوی ... اداکار: ؟؟ (تھیم سانگ کمال ،)
8
فلم ... وحشی ... اردو ... (1971) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، محمد علی)
9
فلم ... نظام ... پنجابی ... (1972) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: ماسٹر عبد اللہ ... شاعر: سلیم کاشر ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، مراد)
10
فلم ... جیرا بلیڈ ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: نذیر علی ... شاعر: حزیں قادری ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
11
فلم ... جتھے وگدی اے راوی ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: ؟ ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )
12
فلم ... خدا تے ماں ... پنجابی ... (1973) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: وجاہت عطرے ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ، ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ ، نیئر سلطانہ)
13
فلم ... زن زر تے زمین ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: فیروز نظامی ... شاعر: جہانگیر چودھری ... اداکار: (ٹائٹل سانگ ، تھیم سانگ )
14
فلم ... جگر دا ٹکڑا ... پنجابی ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: جی اے چشتی ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (تھیم سانگ ، پس پردہ)
15
فلم ... حقیقت ... اردو ... (1974) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: اے حمید ... شاعر: خواجہ پرویز ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، محمد علی )
16
فلم ... شیریں فرہاد ... اردو ... (1975) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: خواجہ خورشید انور ... شاعر: قتیل شفائی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ ، زیبا ، محمد علی )
17
فلم ... سوہا جوڑا ... پنجابی ... (1977) ... گلوکار: مسعود رانا ... موسیقی: صفدر حسین ... شاعر: وارث لدھیانوی ... اداکار: (پس پردہ ، تھیم سانگ )

Shama
Shama
(1974)
Kalu
Kalu
(1977)
Aneela
Aneela
(1969)
Ashiq
Ashiq
(1968)

Elan
Elan
(1947)
Koel
Koel
(1944)

Khandan
Khandan
(1942)
Tansen
Tansen
(1943)
Mera Mahi
Mera Mahi
(1941)
Hatim Tai
Hatim Tai
(1933)



241 فنکاروں پر معلوماتی مضامین




PAK Magazine is an individual effort to compile and preserve the Pakistan's political, film and media history.
All external links on this site are only for the informational and educational purposes, and therefor, I am not responsible for the content of any external site.